Umar khan (@uk1365) header
Umar khan (@uk1365) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

karachi
Joined April 2024
Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)Photo by Umar khan (@uk1365)
تم لوگ کیا جانو دیدار کی قیمت ہم نے اک چہرے پر عمر قربان کر دی 🔥❤️✊ #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
5
6
19
697
اپنی بربادی پہ کتنے خوش تھے ہم لیکن دوست دشمن کا نکل آیا ہے اپنا آشنا ۔۔۔۔۔ 🥀🥀🥀 あと半日 Yemen ブックオフちゃん "مطار الرياض" "Pak Army" عمار #اردو_زبان 🐝🐝✨️ @Btrf_9 ✨️🐝🐝 #٢٠٣٠_بلا_نقاب9 #çöktü 🥀ᥫ᭡>_্᭄͜͡_⤹⃝ 🐝🍁 @Btrf_9 🐝🍁❉্͜͡.
2
4
23
400
Umar khan retweeted
دل توڑا تو ہم نے بھی شکایت نہیں کی خاموش رہے مگر محبت کم نہیں کی وہ سمجھتا رہا کہ ہم بھول جائیں گے اُسے ہم نے دل سے مگر بغاوت نہیں کی 🥀❤️‍🩹✍️ #قومی_زبان ✍️
2
7
1
11
218
Umar khan retweeted
پنجاب کی خوشبو سندھ کی مٹی بلوچستان کی شان خیبر پختونخوا کی غیرت عمر کا پاکستان 🇵🇰❤️✍️ #14August2026 #قومی_زبان
3
8
16
381
Umar khan retweeted
وہ ہماری انائیں کہیں گم سی ہوگئی ہیں عمر اب ہر بات پہ خاموش رہ جانا عادت لگتی ہے 🥀❤️‍🩹✍️ #قومی_زبان
12
8
28
411
Umar khan retweeted
لگ جائے اگر تیرے نام کی تہمت مجھ پر عمر ہنس کر کہوں گا ہاں یہی سچ ہے میرا ❤️🩷✍️ #قومی_زبان ✍️
7
15
25
562
Umar khan retweeted
چنا تو نبھایا، چھوڑا تو پلٹ کے نہ دیکھا عمر کا یہی اصول ہے نہ وضاحت نہ شکوہ 🔥🥀✍️ #قومی_زبان ✍️
1
9
17
243
Umar khan retweeted
اپنی ہی ذات کے جنگل میں گم ہوں کب سے کوئی پکارے تو کہہ دوں یہاں ہوں میں عمر 🥀❤️‍🩹✍️ #قومی_زبان ✍️
4
9
15
207
Umar khan retweeted
جو درد کو سینے سے لگا کر بھی ہنس پڑے عمر وہی لوگ آخرکار خاموشی سے مر گئے 🥀❤️‍🩹✍️ #قومی_زبان ✍️
3
8
10
165
Umar khan retweeted
❤️﷽❤️ 🌿ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُ🌿 🕊️صبـــح بــخیــر زنــدگــی🕊️ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِن الظَّالِمِينَ 🤲ترجمہ: "تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں میں سے تھا🤲
15
4
1
21
395
Umar khan retweeted
ذہنی سکون کے 8 بہترین مشورے سب سے نفرت لگے تو کھا لو۔ لگے سب تم سے نفرت کرتے ہیں تو سو جاؤ۔ خود سے نفرت ہو تو نہا لو۔ دماغ بھرا ہو تو لکھ لو۔ ماضی کا پچھتاوا ہو تو مستقبل کا پلان بناؤ۔ کل کی فکر ہو تو آج پر دھیان دو۔ بے چینی ہو تو واک کرو۔ مایوسی ہو تو کامیابی یاد کرو #قومی_زبان
5
9
28
516
Umar khan retweeted
لڑکا: تم بہت خوبصورت ہو لڑکی: تم بھی بہت ہینڈسم ہو ان کے قریب سےہی ایک سوٹڈ بوٹڈ آدمی گزر رہا تھا، اس نے رک کر ایک وزٹنگ کارڈ لڑکے کو دیتےہوئےکہا: "میں آنکھوں کا اسپیشلسٹ ہوں اور یہ میرے کلینک کا ایڈریس ہے، ڈیٹ سے فارغ ہو کر میرےکلینک آجانا اور دونوں اپنی نظر چیک کروا لینا 😂😂😂
11
2
22
461
Umar khan retweeted
تم کھڑکی پر آ جاؤ تو دن بن جاتا ہے، عمر ورنہ یہ دل سارا دن بس تمہیں ہی ڈھونڈتا ہے 💝🌹✍️ #قومی_زبان ✍️
5
10
27
389